+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 18:32:53
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 157/158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں پیمنٹوں کا پریشر ہے آگے پورٹ پر مال لگنا ہے۔ تاہم اگلے دنوں میں جو بھی کریکشن بنے مسور لوکل میں لینا چاہیے ریٹ کافی مناسب ہے اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے۔