+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 14:27:09
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بڑی منڈیوں میں ضرورت کا کام ہے۔