پاک کموڈہٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ من مزید بہتر ہوا ہے اور 2275 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ تھل منڈیوں میں بھی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 5900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ قصور منڈی میں 1500 توڑے کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق باجرہ فیڈ ملوں میں جا رہا ہے۔