+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2026 16:50:09
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور تھل سائڈ کچے مالوں کے 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 90/91 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار گاہک ہیں تاہم زیادہ مزیداری نہیں ہے۔