پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 216/217 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور کے 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوگ نفع پکا کر رہے ہیں۔ 12 جون کو جو مال آنا ہے وائٹیرہ کوالٹی 208 میں کام ہوا ہے. بکنگ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر سونہری بینک میں 199.25 روپیہ تک تھا امپورٹ میں