+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 06 2026 17:11:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فارورڈ میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں فروری کے مالوں کے جبکہ حاضر بھی 14025/50 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔