پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14600 سفینہ 14600 رمضان شوگر ملز 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14425 سویرا 14450 کنجوانی کشمیر 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14130 روپیہ کوئنٹل اے کے ٹی ڈہرکی 14110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے کٹنگ مزید کچھ دن چل سکتی ہے اور کٹنگ کے بعد کی بازار چلنے کے امکانات ہیں۔