پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11200/300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 12600/700 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر بہتریہے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ میں کھل کر سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ شیخوپورہ مارکیٹ پکے دڑے 13000 سے 14500 کی مارکیٹ ہے جبکہ پلانٹ والے مال کے 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔