پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 مال 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11500 روپیہ کوئنٹل 50/50 کوالٹی 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی 13800/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 5603 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔