پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12200 60/40 کوالٹی 11500 50/50 کوالٹی 11000 جبکہ زیرو کنڈیشن مالوں کے 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی نرم ہے اور 5596 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔