+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 29 2026 13:09:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آخری تاریخیں ہیں۔ نیچے کام کم ہے۔ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14650 رمضان شوگر ملز 14550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 14350 بھون 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14500 کنجوانی کشمیر 14475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14150/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14180 اور فروری کے سودوں کے 14270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اومنی گروپ کے 13550/650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ کے 13950/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ تاہم آگے فارورڈ میں کھل کر گاہک نہیں ہے۔