+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2026 13:55:30
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14600 رمضان شوگر ملز 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 14300 بھون 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14450 کنجوانی کشمیر 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14110/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14130 اور فروری کے سودوں کے 14260 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ زیریں سندھ سائڈ مارکیٹ کمزور ہے۔ اومنی گروپ کے 13450/13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مہران فاران وغیرہ کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔