پاک کموڈیٹیز اسلام آباد چینی سرگودھا لائن جوہر آباد 7950 بھلوال 8000 پاپولر 7850 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ شوگر ملز 7800 کشمیر 7800 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 7900 کنجوانی 7840 کمالیہ 7810 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حمزہ شوگر ملز 7625 جے ڈی ڈبلیو 7600 اتحاد 7605 یونائیٹڈ 7600 جیسے حالات ہیں۔ جب کہ سپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7600 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7575 فاران 7640 مہران 7650 آباد گار 7670 العباس 7630 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملوں میں 20/25 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ ریٹ زیادہ گھٹ گئے تھے نیچے تھوڑی گاہکی نکلی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔