Sesame | تل
Feb 09 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Nov 18 2023 17:22:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔گاہک بن جاتا ہے۔ .
Nov 18 2023 17:16:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو کم ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے ۔ .
Nov 18 2023 17:13:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 8650/8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 18 2023 15:52:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 65 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 12190 تک کام ہوے ہیں۔ .
Nov 18 2023 14:59:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 15000/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 18 2023 14:28:01 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے 230/235 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% والے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260/270 روپیہ کلو یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے چنوں کے مال بھی گوداموں میں کم ہیں۔ .
Nov 18 2023 14:25:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ رشین مسور 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 18 2023 14:07:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 20000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بھی بن جاتا ہے بیچ بھی آجاتی ہے۔ برابر سی مارکیٹ ہے۔ .
Nov 18 2023 14:05:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 14800 روپیہ من جبکہ گودام کے مال 14950/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 18 2023 13:55:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔جے ڈی ڈبلیو بدھ پیمنٹ پر 12200 کا گاہک بن گیا ہے جبکہ دسمبر کے سودوں کا 12800 کا گاہک ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 18 2023 13:40:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی کے 16650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. .
Nov 18 2023 13:38:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 18 2023 13:31:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 5300/5350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 18 2023 13:29:54 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 78000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 88000 جبکہ ایرانی زیرہ 90000/91000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Nov 18 2023 13:27:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12700/12750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12600 روپیہ کوئنٹل تک ِبھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں کام گرم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 12125 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودوں کا 12750 کا گاہک ہے۔ 300 ڈپازٹ پر جنوری کے سودوں کا 13500 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ الائنس 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11600/11650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 18 2023 13:25:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال 13100 سے 15950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 15300 سے 20450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 18 2023 12:46:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجرخان منڈی میں 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ .
Nov 18 2023 12:42:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 800 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 70/30 کوالٹی کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ تھرپارکر کوالٹی تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے۔ ابھی ٹریڈرز مال نہیں خرید رہے ہیں ریٹ زیادہ ہیں۔ .
Nov 18 2023 12:39:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 5900/6000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Nov 18 2023 12:32:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کافی کریکشن آ گئ تھی مارکیٹ میں۔ 121 والی مارکیٹ نیچے 110 تک چلی گئ تھی۔ تاہم ابھی تھوڑی بہت گاہکی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Nov 18 2023 12:31:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مونگ ثابت حیدر آباد منڈی میں 8650/8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بلوچستان سبی کی فصل شروع ہو رہی ہے۔ وہ مال باریک مال ہوتے ہیں تھر کے مال کے برابر بکتے ہیں۔ زیادہ تر حیدر آباد میں ہی آتے ہیں۔ اس بار فصل اچھی ہے 400/500 گاڑی کی فصل ہے۔ لیکن یہ 5 دن کی خوراک بھی نہیں ہے۔ مونگی میں تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ سٹاکسٹ انتہائ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Nov 18 2023 12:16:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6300 روپیہ من ملتان 6150 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ بکنگ 590 ڈالر پر رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 17 2023 22:57:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50/75 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہو گئ ہے اور 12075/12100 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Nov 17 2023 22:23:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12025 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13200 تک ہوے ہیں۔ جبکہ 15 فروری کی پیمنٹ پر 13400 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 17 2023 20:47:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 15 فروری کی پیمنٹ پر 13300 کا خریدار ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Nov 17 2023 19:51:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11900 تک کام ہوے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 فروری کی پیمنٹ پر 13250 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 17 2023 15:41:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر جہاز والے مال کا حاضر میں گاہک نہیں ہے۔ 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ حاضر میں کام بھی نہیں ہیں۔ زیادہ تر کام جو جہاز اگلے دنوں پورٹ پر لگنا ہے اس کے ہو رہے ہیں۔ 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں آنے والے ای ٹی جی جہاز کے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ کے لیول پر ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 17 2023 15:30:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ گودام کے مال کے 14950/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 1195 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14937 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت 300/500 روپیہ من تک کی کریکشن آ سکتی ہے۔ امپورٹرز کے مال پورٹ پر لگے ہوئے ہیں۔ ان میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Nov 17 2023 15:27:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے 230/235 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% والے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260/270 روپیہ کلو یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 17 2023 15:24:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 288 روپیہ کے لیول پر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott