+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2025 12:13:07
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 4250 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔ بڑی منڈیوں سے ڈیمانڈ ہے۔