Sugar | چینی
Jan 02 2026
جوار ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Feb 17 2023 15:06:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 17 2023 14:59:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو کمزور ہے اور نپر 202 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن اچھے مال 205/206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 17 2023 14:50:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جہاز والے مالوں کے۔ جبکہ حاضر مالوں کے 161/162 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز دوبارہ تھوڑی تھوڑی خریداری کر رہے ہیں جہاز والے مالوں کی۔ ڈالر انٹر بینک میں 263 روپیہ کے لیول پر ہے۔ .
Feb 17 2023 14:47:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپے کلو تیز ہوا ہے اور 174/175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری میں لوڈنگ والے جے کے 5 کی لوڈنگ مکمل جہاز کی ایل سی نہ کھلنے کی وجہ سے ابھی تک معطل ہے اور 10 مارچ تک کی توسیع مانگ لی گئی ہے سیلر کی طرف سے۔ دوسری جانب ڈالر 263 روپیہ کے لیول پر ہے۔ تھوڑے تھوڑے مل رہے ہیں۔ .
Feb 17 2023 14:10:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8900 بھلوال 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان 8600 العریبیہ 8600 پاپولر 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8600 جبکہ کنجوانی کشمیر 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8450 گھوٹکی 8445 ڈھرکی اے کے ٹی 8430 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈی ڈبلیو فروری کے سودے 8630 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8475 سے 8525 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 16 2023 17:36:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 16 2023 17:30:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13600 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 16 2023 17:28:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 16 2023 17:27:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی 3650 جبکہ سبی لائن 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ دادو لائن پر مال نہیں ہیںہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 272/75 جبکہ پرولائن جوار 305/10 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4250/4350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 16 2023 17:20:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 280/300 روپیہ کلو سوڈان کوالٹی 290 اسٹریلیا 6/7/8 310/325 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 330/340 ترکی 8 ایم ایم 345/350 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380/390 ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے موٹے چنوں کی گاہکی ہے اور فریش مالوں کی بیچ کم ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 390 ۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 390 جبکہ برانڈڈ مال 440/450 جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 16 2023 17:05:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ شام کے اوقات میں 8450 پہ رکے ہوئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ زیریں سندھ میں 8500/8550 کا لیول بن گیا ہے پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 8635/40 تک ہوے ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی تھی۔ سندھ کی ملوں میں گنے کی شدید کمی ہے ماہرین کا خیال ہے کہ اگلے ہفتے سے الائنس ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کی ہو سکتا ہے کراچی کیلئے لوڈنگ شروع ہو جاے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Feb 16 2023 16:58:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2850 روپیہ جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر 7250 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ ہیں رکی ہوئی ہے مارکیٹ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Feb 16 2023 16:50:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 207/8 جبکہ نپر مسور 203/4 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے کراچی میں پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے ریٹیل میں گاہکی بھی کم جس کی وجہ سے مارکیٹ خاموش ہے۔ .
Feb 16 2023 16:46:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ 100 روپیہ من کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 12200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھوڑے تھوڑے مال ا رہے ہیں اور ساتھ ساتھ ہی فروخت ہو رہے ہیں۔ .
Feb 16 2023 16:43:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 8400 جبکہ پرانی کے ریٹ 8500 پہ رکے ہوئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 16 2023 16:13:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 162 جیسے حالات بن گئے ہیں کل کی پیمنٹ پر۔ جبکہ جہاز کے مال کے ریٹ 156 تک رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ریٹیل میں گاہکی بالکل خاموش ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جہاز کے مال میں ہو سکتا ہے ایک دو روپیہ کلو کی مزید نرمی ہو سکتی ہے۔ جب جہاز کے مال کی ڈیلیوری کی سپیڈ تیز ہو جائے گی تب حاضر اور جہاز کے مال ریٹ ایک ہی ہو جانے ہیں۔ حاضر میں مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ دوسری جانب انٹر بنک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ .
Feb 16 2023 16:07:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 173 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں پیر کی پیمنٹ پر 174 جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دوسرا دن ہے انٹر بنک سے ایمپورٹرز کو ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ دوسری جانب پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جن لوگوں نے 190 سے 194 کی رینج میں کالا چنا فروخت کر کے ایک دفعہ نفع کھرا کر لیا تھا وہ لوگ اب دوبارہ کالا چنا خریدنا شروع ہو گئے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہیں ڈیمانڈ کم ہونے پر روپیہ دو روپیہ کلو مندہ بھی ہو جائے لیکن یہاں لوگوں نے تھوڑی تھوڑی خریداری شروع کر دی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ 21/22 فروری کو ماہ شعبان شروع ہو جاے گا اور اس کے آس پاس گاہکی بھی نکل آے گی۔ .
Feb 16 2023 14:01:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 17100/200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 16 2023 13:30:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 280/300 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سوڈان کوالٹی 290 اسٹریلیا 6/7/8 310/325 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 330/340 ترکی 8 ایم ایم 345/350 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380/390 ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے چنوں کی گاہکی ہے جبکہ فریش مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 390 ۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 390 جبکہ برانڈڈ مال 440/450 جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 16 2023 13:26:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 4000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیلنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 16 2023 13:15:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 45000/45250 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 16 2023 13:14:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 جبکہ ٹکڑا 13000/13500 مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Feb 16 2023 13:12:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ یک دم تیز ہو گئ تھی اس لیے پرافٹ ٹیکنگ ہے مارکیٹ میں۔ .
Feb 16 2023 13:10:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمد تھی 800 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 24800 تک بولی ہوئی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نئی ہائبرڈ 22000/23000 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی۔ پاک کموڈیٹیز کی ٹیم نے گزشتہ روز فیصل آباد منڈی کا سروے کیا اور مرچ کے ٹریڈرز کے تاثرات لئے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فیصل آباد منڈی میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں صرف ڈیمانڈ کی ضرورت ہے۔ جہاں ڈیمانڈ نکلی وہیں مارکیٹ گرم ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 16 2023 13:06:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13600 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 14800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 16 2023 13:05:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی 3650 جبکہ سبی لائن 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ دادو لائن پر مال نہیں ہیںہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 272/75 جبکہ پرولائن جوار 305/10 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 4250/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔200/250 گٹو کی آمدن تھی۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 16 2023 12:59:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 157 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ حاضر ڈلوری مالوں کے 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 264/265 روپیہ تک ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ .
Feb 16 2023 12:43:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8800 بھلوال 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان 8500 العریبیہ 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور کسان 8585 جبکہ کنجوانی کشمیر 8525 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8440 گھوٹکی 8430 ڈھرکی اے کے ٹی 8415/20 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈی ڈبلیو فروری کے سودے 8650 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8350 سے 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں کے ملوں میں پیڈ مال پڑے ہوے ہیں ان پر بھی ملیں سیل ٹیکس لیں گی۔ سیل ٹیکس بعض ملیں 62 جبکہ بعض ملیں 85 روپیہ بوری کے حساب سے لیں گی۔ .
Feb 16 2023 12:15:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 208/210 جبکہ نپر 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 16 2023 12:12:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 18 کنٹینر کی آمدن تھی آج 3 کنٹینر لگے ہیں۔ جو تھوڑا تھوڑا مال لگتا ہے ِبک جاتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 12650 جبکہ چمن ماش کے فیصل آباد منڈی میں 13200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott