Sugar | اہم رپورٹ چینی
Jan 10 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Jun 10 2023 16:12:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ کم ہوے ہیں اور 14200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پرچون میں ڈیمانڈ سست دیکھنے میں آئی ہے۔ .
Jun 10 2023 16:07:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 114 روپیہ کلو جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jun 10 2023 16:05:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہفتہ اتوار بنک کی ٹریژری بند ہوتی ہے انٹر بنک میں ڈالر کے ریٹ پیر کو موصول ہوں گے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 10 2023 14:59:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور ٹیکس ان پیڈ کے 11050/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ ٹیکس پیڈ 11225 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کی 11530/35 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 10 2023 13:07:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر 11200 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مالوں کے جبکہ جون کے سودوں کے 11515 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jun 10 2023 13:00:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن بازار دھارا مال 203/204 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔کرمسن مسور مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نپر 202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 10 2023 12:57:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 290/300 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 280/285 پورٹ جبکہ گودام 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم مشین کلین مال 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 8 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405/410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 10 2023 12:50:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 3700/3750 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ سفید جوار گنگا 240/245 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 285/290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جواروں کا نیچے ِبکرا نہیں ہے فل حال۔ .
Jun 10 2023 12:47:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 14400 روپیہ من تک ریٹ ہے نے اگست ڈلوری مالوں کا۔ پرانے مال 11600/700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ دیسی برسیم شیخوپورہ منڈی میں 400/500 گٹو کی آمدن ہے۔ بولی ابھی تک نہیں ہوئ ہے۔ .
Jun 10 2023 12:39:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 جبکہ باریک تل 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 10 2023 12:23:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ٹیکس پیڈ مالوں کا 11175/80 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ جوں کے سودے 40 روپیہ کوئنٹل تیز ہیں اور 11500 کا گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 10 2023 12:16:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.75 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 166 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مال مل بھی جاتا ہے اور ِبک ِحی جاتا ہے۔ .
Jun 10 2023 12:05:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی ایرانی 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ گولی دھنیا ایرانی 19000/20000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایران سے ٹکڑا دھنیے اور گولی دھنیے کا فرق 800 کا ہے۔ ٹریڈرز کو ٹکڑا کوالٹی میں اتنی بچت نہیں ہوتی اس لیے گولی دھنیا مہنگا بیچتے ہیں۔ دھنیا سفید انڈین کوالٹی گولی 16800 روپیہ من تک ِبک رہا ہے فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 10 2023 12:00:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 10 2023 11:57:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی ڈنڈی والی 12000/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کولڈ سٹور والے مال 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔اکا دکا مال ِبک جاتے ہیں۔ .
Jun 10 2023 11:26:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 11350 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر 11275 رمضان العریبیہ 11250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں 2 دن میں 400 روپیہ کوئنٹل تیزی آئ ہے فل حال تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 11350 کمالیہ 11175 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وآئ کے 11120 جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ کے 10980 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ ٹیکس پیڈ مالوں کے 11150 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11250 گھوٹکی 11275 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 11400 مہران 11425 فاران 11450 العباس 11475 آباد گار 11500 میرپور 11500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ جون کے سودوں کے 11460 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ .
Jun 10 2023 11:03:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14500 کی بیچ تھی جبکہ 14200 کا گاہک تھا۔ پرسوں بکنگ کے تیز ہونے سے لوکل مارکیٹ بہتر ہوئ تھی۔ کل جمعہ کے دن پنجاب کی مارکیٹ بند تھی۔ اور آج ابھی تک کام نہیں ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 10 2023 10:45:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3350 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 10 2023 10:35:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فل حال گوار گم کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ انڈیا گوارہ 5392 روپیہ تک ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 10 2023 10:29:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 10 2023 10:17:06 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ میں 115 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ رشیا سے 328 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 104.20 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jun 10 2023 10:12:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6700 روپیہ من جبکہ نئ 6500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہے۔ آج موسم صاف ہے لائنوں پر آمدن اچھی ہے۔ علی پور 6350 رجحان 6400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jun 10 2023 10:05:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.25 روپیہ کلو نرم اوپن ہوا ہے اور 165.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے سوموار منگل پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آتا۔ دوسری جانب سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jun 09 2023 21:48:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10975 ٹیکس ان پیڈ۔ جبکہ ٹیکس پیڈ 11150 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودے 11450 تک ہوے ہیں۔ .
Jun 09 2023 16:51:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو مارکیٹ 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 14200 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ گاہک ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ بکنگ بھی 40 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور ماش ثابت ایس کیو 1160 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 14581 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 09 2023 14:20:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 11175 تک ہے ٹیکس پیڈ مال جبکہ ٹیکس ان پیڈ مال 11000 جیسے پوزیشن ہے۔ جون کے سودے بہتر ہوئے ہیں دوبارہ اور 11485 کا گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔ زیریں سندھ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہے۔ میرپور 11500 کام ہوا ہے۔ آباد گار بھی 11500 تک ہے۔ النور 11450 روپیہ کوئنٹل مانگ رہے ہیں۔ .
Jun 09 2023 14:11:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ میں بازار دھارا 204/205 جبکہ مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نپر مسور 202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 09 2023 14:05:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ریگولر کوالٹی مال 290/300 روپیہ تک ریٹ ہو گیا ہے جبکہ گولڈن مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ بن گئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 280/285 پورٹ جبکہ گودام 290 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے لیے رشین چیکو گولڈن مالوں کے کام ہوئے ہیں 310 روپیہ کلو تک۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ آج انڈیا لوکل مارکیٹ تھوڑی بہت مزید بہتر ہوئ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم مشین کلین مال 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 8 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350/355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405/410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 09 2023 13:43:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 115 روپیہ کلو تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 335 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مزے داری نہیں ہے۔ .
Jun 09 2023 13:41:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14100 روپیہ من تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج پنجاب بند ہے جس کی وجہ سے کام کاج نہیں ہیں۔ .
Jan 10 2026
Jan 10 2026
Jan 10 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott