+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2025 12:28:32
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی حیدرآباد منڈی میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔