+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 19:09:18
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12000/12100 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔