+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2023 17:03:19
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 173.50/174 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 184 تک کام ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز دوبارہ ایکٹو ہیں اور خریداری کر رہے ہیں۔  ماہرین کا خیال ہے کہ اس ریٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔  آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ تیز ہوا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج قندھار افغانستان میں ڈالر 7/8 روپیہ یک دم تیز ہوا ہے۔