+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 17:08:31
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سیزن اختتام کی طرف ہے۔ پنجاب ڈیمانڈ تقریباً ختم ہے۔ ملتان کوئ اکا دکا دکان دار کے پاس 5/10 گٹو بک جاتے ہیں۔ جبکہ سندھ بھی ڈیمانڈ کم رہ گئ ہے۔ سکھر 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھ نیچے ٹک ٹک ہی ہے۔ دکان داروں کے 20/30 گٹو کر کے مال بک رہے ہیں۔ بس یہ تھوڑا ٹائم ہی ہے آگے 10/15 دن میں سیزن ختم ہے۔