+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 16:47:35
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی اور بھاگ ناڑی میں شروع ہے سبی کوالٹی مالوں کے 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی کوالٹی 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو سائڈ کی جوار بھی کچھ دنوں تک شروع ہو جائی گی۔ بلوچستان میں جواروں کی فصل شارٹ ہیں زیادہ تر جواروں کے علاقوں پر کالا چنا کی کاشت ہوئی ہے۔