+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 16:07:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ فارورڈ کے سودوں کے 13920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔