+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 13:42:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 16150 رمضان العریبیہ 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 15975 جبکہ سورج شوگر ملز کے 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 15925 فاطمہ شوگر ملز 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سانگھڑ باندھی وغیرہ 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں وہاں باریک مال ہی فروخت ہو رہے ہیں اور 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جنوری فارورڈ کے سودوں کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر اور فارورڈ دونوں میں گاہک نہیں ہے خاموشی ہے۔