+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 12:36:24
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد ثابت منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی حیدرآباد منڈی میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔