+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2025 14:59:49
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500/11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12200 روپیہ تک بھاؤ ہیں جبکہ لائن لوڈ 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بڑے ملرز فلحال خاموش ہیں جبکہ چھوٹے ملرز گاہک بن جاتے ہیں۔