Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Oct 17 2026
Jul 18 2026 18:47:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13235 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 18 2026 18:47:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال کراچی مارکیٹ میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 18 2026 18:45:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 160/162 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں کچے مال 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 18 2026 18:44:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 160/162 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں کچے مال 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 18 2026 18:41:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن والے مال 15500 جبکہ پرانے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 18 2026 18:25:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 18 2026 18:20:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ آگے اگست کے آخر تک ہائبرڈ کی کھل کر آمدن شروع ہوگی جس کی وجہ سے ریٹس پر دباؤ پر سکتا ہے۔ .
Jul 18 2026 18:13:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 18 2026 17:59:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن 450 جبکہ پرولائن 470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 18 2026 17:50:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 18 2026 17:47:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7400/7450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jul 18 2026 17:44:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ رشیا کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے تھے وہ یہاں پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Jul 18 2026 17:41:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 18 2026 17:29:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے ایڈوانس پیمنٹ پر 170/170.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 171.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں اور 45 دن پیمنٹ پر 175 روپیہ کلو کی مارکیٹ بن گئ ہے۔ فل حال انویسٹرز بھرپور گاہک ہیں جبکہ کراچی سے سیلنگ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ دوسری جانب سرگودھا سائڈ بھی مارکیٹ تیز ہے ایڈوانس پیمنٹ پر 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Jul 18 2026 17:23:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ابھی کرور بھیل والی سائڈ آمدن شروع ہے کلورکوٹ اور دوسرے علاقے 10/15 دن تک آمدن شروع ہو جائے گی۔ دوسری جانب روجھان کے مال کے لوڈ میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلے ہفتے سے کٹائیاں بھی شروع ہیں اور اگلہ ہفتہ تھل میں بارشیں بھی ہیں۔ سوموار سے اگلا پورا ہفتہ ہی بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ .
Jul 18 2026 16:30:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 170 روپیہ کلو میں کام ہو گیا ہے مزید خریدار بن جاتا ہے .
Jul 18 2026 16:29:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا آسٹریلین کراچی 170 مانگنا شروع ہو گئے ہیں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز بھرپور خریدار ہیں۔ .
Jul 18 2026 15:53:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ کمزور ہے ریٹ تو اچھے پلانٹ والے مالوں کا 48000 روپیہ من تک بتاتے ہیں تاہم ان ریٹوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ گاہکی نہیں ہے۔ جبکہ کچے مال لائنوں پر 38000 سے 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 18 2026 15:51:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ بہتر ہے کراچی مارکیٹ پرانے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ نئے مال 15200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گھر گھر کا ریٹ ہے۔ اچھے گھروں کی سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ دوسری جانب دیسی برسیم بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں بازار 500 روپیہ من تیز ہے اور اچھے کھرے مالوں کے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی مصری برسیم کا بازار 1000/1500 روپیہ من بہتر ہو گیا ہے۔ نیچے 12000 تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم اب ان ریٹوں میں تھوڑی تھوڑی سیلنگ بھی آنے لگ گئ ہے۔ جو لوگ پھنسے ہوئے تھے پرانے مالوں میں ان ریٹوں میں مال نکال بھی رہے ہیں۔ فل حال بازار میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Jul 18 2026 15:21:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13240 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13115 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 18 2026 15:19:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 160/163 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں جہاں نیچے کٹنگ شروع ہوئی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ پیر سے ٹریڈرز بکنگ کے ریٹس کو مدنظر رکھ کر کام کاج کریں گے۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں کچے مال 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا سے 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 18 2026 15:13:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے دالوں کی گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 18 2026 14:55:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کل تقریباً 300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 15771 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سے امپورٹ میں وارہ پڑتا نہیں ہے لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2026 14:52:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید گرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 168.5/169 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 174 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ انویسٹرز بھرپور گاہک ہیں جبکہ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2026 14:52:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید گرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 168.5/169 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 174 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ انویسٹرز بھرپور گاہک ہیں جبکہ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2026 14:45:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 18 2026 14:43:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل اور لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 18 2026 14:20:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Jul 18 2026 14:17:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کینیڈا کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ رشیا کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2026 13:41:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13900 العربیہ 13745 سفینہ 13800 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13750 کمالیہ 13585 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13450 اتحاد 13470 ڈھرکی 13420 ایس جی ایم 13265 الائنس 13405 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے اور حمزہ نو سیل ہے اشرف 13560 فاطمہ 13590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13250 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے مارکیٹ کا رخ ایکسپورٹ کی خبر کے اوپر منحصر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott