پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جنوری فارورڈ کے سودوں کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بقیہ ملز کے ریٹ ٹہر کر اپڈیٹ کردیے جائے گئے۔