+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2025 12:09:25
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3425/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 3700 جبکہ کچے مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8600/8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہے۔ آئے روز نیا سٹاکسٹ مال لے جاتا ہے۔