+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2025 18:12:02
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے سیزن کی نسبت اس سال ریٹ کافی کمزور ہیں جسکو دیکھتے ہوئے تھل کے سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔