+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2025 15:02:29
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 16125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ مزید کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14035 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔