+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 13:46:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل کمزور اوپن ہوئی ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 16425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ سائڈ سورج شوگر ملز کے 16225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ سویرہ 16225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ بھی کمزور ہے اور 16350 حمزہ اتفاق فاطمہ 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جنوری کے سودوں کے 13960/970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔