+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 12:26:20
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 11100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کے مال حیدرآباد منڈی میں 10000/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ اونچے ہیں جسکی وجہ سے نیچے دال کا وکرا کمزور ہے۔