+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 12:05:14
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں کچے مال 3400 جبکہ پلانٹ والے مال 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 8400/8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100/9150 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط ہے۔ بڑے سٹاکسٹ ساتھ ساتھ مال لے جاتے ہیں۔