+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2025 15:37:19
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں 36000/36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 50 ڈالر کمزور ہے اور 2500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔