+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2025 15:11:17
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 169.5/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر کافی مال لگا ہے نیچے گراؤنڈ خالی تھا جسکی وجہ سے مال لوڈ بھی کافی ہوئے ہیں تاہم فلحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔