+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2025 12:56:29
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج تقریباً 300 گٹو تک آمدن تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔