+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2025 12:27:19
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور گڈ ایوریج مال 9700/9800 جبکہ سفید مالوں کے 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز کے پاس اونچے ریٹس والے مال ہیں ان ریٹس میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔