+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2025 12:02:05
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی باریک مونگ حیدرآباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے مہینے میں مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے کیونکہ تھل کے سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔