+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 27 2025 16:43:37
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 12500روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملتان ڈیمانڈ کمزور ہو گئ ہے۔ سندھ تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے لیکن وہ بھی دیسی برسیم ملتان منڈی سے خرید کر فروخت کر رہے ہیں۔ دیسی مال 8000/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔