پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔