پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی نیا مال 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 12200 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ابھی مال نمی والے آ رہے ہیں۔ دوسری جانب گوار میل کا ریٹ بھی 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار گم کا 970/80 ڈالر ریٹ ہے۔