+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 15:55:47
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں مارکیٹ تھل 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 8350 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں 400/500 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئی ہے۔ بڑے انویسٹرز بھی گاہک ہیں اور جنہوں نے اوپر پرافٹ ٹیکنگ کی ہے وہ دوبارہ تھوڑا تھوڑا مال خرید رہے ہیں۔ دکان دار بھی گاہک بن جاتے ہیں۔ آج گاہکی اچھی ہے۔