+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 14:43:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال فارورڈ بازار میں تیزی کے امکانات ہیں۔ حاضر کام کاج نہیں ہے۔ جنوبی پنجاب میں اے کے ٹی الائنس ڈھرکی بھی چل پڑی ہیں اور زیریں سندھ میں ساہنگھڑ سکرنڈ ایس جی ایم نوڈھیرو چل پڑی ہیں۔