+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 13:20:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 14150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال فارورڈ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔