+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 18:11:49
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں نئے مال 11500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال ابھی نمی والے ہیں۔