پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائ کے شوگر ملز کے 16875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ کے سودوں کے 14030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر ریٹ اونچا ہے ضرورت کے مطابق کام ہے۔