+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 16:13:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور آروائے کے 16850 جبکہ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 16925/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ خالی ہے جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔