پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز کے 8050 بھلوال 8100 المعیز 2 کے 7900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 7990 روپیہ کوئنٹل جبکہ کمالیہ 7950 کنجوانی 7975 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو نیچے کم ہو کر 7635 رہ گئ تھی تاہم ابھی دوبارہ 7650 یونائٹڈ 7650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7610 العباس 7610 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مہران فاران 7660 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مہران فاران کوئٹہ سائڈ کی گاہکی ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔