پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ سلانوالی 17400 رمضان 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان شوگر ملز میں منگل سے مال آنا شروع ہو جائے گے سورج شوگر ملز کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائیٹڈ 17225 حمزہ آروائے کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ رانی پور وغیرہ 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔